نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ ڈیوڈ پیٹریاس نے مغرب کی شام مخالف پالیسی پر جان کیری کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ بحران شام کے حل کے لئے فوجی آپشن کا فوجی، سیکورٹی اور خفیہ حلقے میں اس کا وسیع استقبال کیا گیا ہے۔
نو فلائی زون بنانے اور مخالفین کو ٹریننگ دینے کے لئے کے لئے طویل فاصلے کے میزائل ...
خفیہ ایجنسی کے سربراہ مصطفی قاظمی سے ملاقات میں زور دیا کہ دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایران، اپنے خفیہ اور سیکورٹی تجربات عراق منتقل کرنے کو آمادہ ہے۔
علی شمخاني نے تکفیری دہشت گردوں کے مقابلے میں فوج اور رضاکار فورس کی مسلسل کامیابیوں اور ملک کے زیادہ تر علاقوں کو داعش کے دہشت گردوں کے وجود ...
خفیہ اہلکار سرگرم ہوگئے اور جب اس ٹیم کا خاتمہ ہو گیا تو ایران کی انٹلیجنس کی وزارت نے اس آپریشن کی تفصیلات منظر عام پر کی۔ داعش نے اپنے اس کمانڈر کو ایران بھیجنے کا فیصلہ کیا تاکہ یہ ایران میں وسیع پیمانے پر تباہی مچا سکے۔ خفیہ معلومات کے مطابق اس گروہ کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود ...
خفیہ ایجنسی نے جنوبی شام میں سرگرم تین سے چار ہزار دہشت گردوں کو سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر بھیجنے اور انہیں یمنی فوج اور رضاکارفورس کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق اردن اور صیہونی حکومت کی خفیہ سروس نے شمالی اردن میں دہشت گرد گروہوں کو فوجی ٹریننگ دی ...
خفیہ ایجنسیوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق موصل میں سرگرم داعش کے تقریبا چھ ہزار دہشت گردوں کو محفوظ راستے کی آڑ میں مشرقی شام منتقل کر دیا جائے گا-
اس ذریعے نے بتایا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کو عراق کے موصل سے محفوظ نکال کر شام کے دو شہروں دیر الزور اور تدمر پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے استعم ...
خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور حقانی نیٹ ورک کے درمیان تعلقات ایک ایسا موضوع ہے جس نے افغان حکومت کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ بعض تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے تعلقات پاکستانی فوج سے ہے اور اس کے طالبان گروہوں سے براہ راست تعلقات ہیں اور صوبہ ہلمند میں افغان طالبان کے حمل ...
خفیہ ایجنسی MI5 کے سربراہ اینڈری پارکر نے بھی گارڈین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سیکورٹی اہلکاروں اور پولیس نے حالیہ 12 ماہ کے دوران دہشت گردوں کے 12 منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
برطانوی حکام ایسی حالت میں میں داعش کے خطرات میں اضافے کی بات کر رہے ہیں جب یورپ کے کچھ ملک بالخصوص برطانیہ، امریکہ، ف ...
خفیہ ایجنسی شاباک کا کہنا ہے کہ اس میں دہشت گردی کا شائبہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ترکی کی حکومت نے آگ پر کنٹرول پانے میں مدد کرنے کے لئے فائر بریگیڈ طیارے ارسال کرنے کی درخواست کی تھی جسے صیہونی حکومت نے قبول کر لیا ہے۔